مردان :ضلع بھرمیں 60 سے زائد پٹواریوں کے تبادلے

ویب ڈیسک (مردان )مردان ضلع کے 63 پٹواریوں کے تبادلےکر دئیےگئے،ڈپٹی کمشنر نے اعلامیہ جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز

ذرائع کے مطابق تبدیل ہونے والے پٹواری 2 سال سے ایک ہی جگہ تعنیات تھے ۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری