army chief 4

آرمی چیف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس

ویب ڈیسک (راولپنڈی): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس، بورڈ میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل تک ترقیوں کی منظوری دی گئی، ترقی پانے والوں میں شہریار پرویز بٹ، عمر مقبول اور محمد عاصم خان شامل ہیں، ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے 12افسران بھی شامل ہیں، بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان