Coronavirus teaser

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے32 افراد کا انتقال ہوا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے32 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2618 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے983 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 98 ہزار301 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 746مریض صحت یاب ہوئے، کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 83ہزار225 ہے ، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے352 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد39ہزار910 ہوگئی ، پشاور میں کورونا سے1388 افراد کا انتقال ہوچکا ہے.

مزید پڑھیں:  قیدیوں کی رہائی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، یوو گیلنٹ