firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

کوہاٹ: نامعلوم افرادکی فائرنگ ،پی ٹی آئی کاسابق تحصیل صدربیٹےسمیت قتل

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کےعلاقے لاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپی ٹی آئی کا سابق تحصیل صدر بیٹے سمیت قتل ،باپ بیٹے کو رات کی تاریکی میں اپنے گھر کے سامنےنشانہ بنایا گیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز

پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہےدونوں خاندانوں کی دشمنی میں چار قتل ہو چکے ہیں واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی
گئی ہے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار