private school 420x320 1

پشاور:محکمہ تعلیم کی اپنی منطق،سکولزبندرکھنےاوردفاترمیں آدھےسٹاف بلانےکافیصلہ نظرانداز

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تناسب 20 فیصد سے بھی زیادہ ہوگیا۔

محکمہ تعلیم کی اپنی ہی منطق،دفاتر میں مکمل حاضری، سکولز بھی کھلے ہیں،پانچ فیصد کسیز والے شہروں میں سکولز بند رکھنے اور دفاتر میں آدھے سٹاف کو بلانے کا این سی او سی کا فیصلہ نظرانداز کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر میں چیتے نکل آئے، عوام میں خوف پھیل گیا، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل

سکولوں میں درس و تدریس کا عمل معطل لیکن سٹاف موجود ہے،محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتی کے امتحانات کا بھی شیڈول جاری کردیا۔