‏وفاقی دارلحکومت میں لاک ڈاؤن کے احکامات جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ‏وفاقی دارلحکومت میں لاک ڈاؤن کے احکامات جاری، گروسری، بیکری اور مٹھائی کی دکانیں صرف شام 6 بجے تک کھلیں گی تندور دودھ دہی کی دکانیں 24 گھنٹے کھلنے کی اجازت ہوگی، کورونا وائرس کے پیش نظر 8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند رہے گے۔