پیٹرولیم ڈیلرز

پیٹرولیم ڈیلرز قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیخلاف ڈٹ گئے

ویب ڈیسک: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے عوام کا فائدہ برداشت نہ ہوا، پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے خلاف ڈٹ گئی۔
ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ فیصلہ مسلط کیا تو پیٹرول پمپس بند کردیں گے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا حکومتی فیصلہ آئل مارکیٹنک کمپنیز کے درمیان مسابقت کے نتیجے میں عوام کو فائدہ گا لیکن پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اڑ گئی اور حکومتی فیصلے کے خلاف کراچی میں پریس کانفرنس کردی۔
ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ڈی ریگولیشن کے نتیجے میں ڈیلرز کا منافع ختم ہوجائے گا، حکومت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان، نظام زندگی درہم برہم