دیربالا:شدید ژالہ باری کے باعث زمینداروں کا لاکھوں کا نقصان

ویب ڈیسک (دیربالا): عشیری درہ علی گاسر میں شدید ژالہ باری، ژالہ باری سے کھڑی فصلیں اور باغات تباہ، زمینداروں کا لاکھوں کا نقصان.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی