Untitled 1 469

مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے آج 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج 4 افراد جاں بحق، ایم ایم سی جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 122 ہے، آج 13 مریض صحتیاب 12 نئےمریض داخل، کرونا کے لیئے مختص بڈز 208 ہے 86 بڈز خالی ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، معمولی تکرار پر چاقو چل گیا، جماعت نہم کا طالبعلم قتل