ہری پور: تفصیلات کے مطابق تمام پولیس اہلکار شاہ مقصود انٹرچینج پر تعینات تھے، تمام پولیس اہلکار تفتان سے گلگت جانے والے زائرین کی گاڑیوں کی سکیورٹی پرتعینات رہے.22 افراد میں ڈی ایس پی۔SHO۔سب انسپکٹر۔ انسپکٹر۔حوالدار۔کانسٹیبل۔اور ڈرائیورز شامل ہیں.
تمام 22افراد کے ٹسٹ کیلئے نمونےایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے لئے، ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نےخانپور کورنطینہ کیور سنٹر میں پولیس اہلکاروں کامعائینہ کیا.
تمام 22پولیس اہلکاروں کی ٹسٹ رپورٹ کے بعد کورونا وائرس کی موجودگی کےبارے میں کنفرم ہوگا، تاحال ضلع ہری ہور سے کورونا وائرس کا کوئی مرض کنفرم یا پازیٹو نہی ہوا.