.jpg

کاٹلنگ:باپ کی ڈانٹ سےدلبرداشتہ ہوکرنوجوان نےموت کوگلےلگالیا

ویب ڈیسک(کاٹلنگ)کاٹلنگ میں نوجوان نے زہریلی گولی کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق عثمان نوجوان نے والد کے ڈانٹ کو دل پرلیکر زہریلی گولی کھا کر زندگی کا چراغ گل کر دیا ، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع