b4d0f8d0 ae7d 4e6e 906c d3516245920c

پنجاب حکومت نے ملتان میں پاکستان کا سب سے بڑا قرنطینہ سینٹر بنا دیا

ملتان: پنجاب حکومت نے ملتان میں پاکستان کا سب سے بڑا قرنطینہ سینٹر بنا دیا۔

مزید پڑھیں:  تمام معاملات طے، خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونگے

اس قرنطینہ سینٹر میں کورونا وائرس کے 6 ہزار کنفرم مریضوں کو رکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ جاری

وزیراعلی پنجاب نے18 مارچ کو اس قرنطینہ سینٹر کا وزٹ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔