1

پشتو کےنامورشاعر’ادیب اورڈرامہ نگارمحب اللہ شوق انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)پشتو کے نامور شاعر’ ادیب اور ڈرامہ نگارمحب اللہ شوق انتقال کرگئے

محب اللہ شوق فالج کی وجہ سے علیل تھے, پشتو ڈرامے کی حوالے سے سوسائٹی میں اعلی مقام رکھتے تھے.

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل
مزید پڑھیں:  بجلی کا یونٹ 2 روپے 94 پیسے مزید مہنگا ہونے کا امکان

مرحوم.کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ, 2 جے سیٹھی ٹاون پشاور میں ادا کی جائیگی۔