860 main crime by the numbers 0 2

رستم: سوری ملندرے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (رستم): سوری ملندرے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری، کئی گھنٹوں سے جاری فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس، مکین گھروں تک محدود رہ گئے، فائرنگ کے باعث جانوں کے نقصانات کے خدشات، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔ سابق ناظم ایوب خان اور محمد آیاز وغیرہ کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، تنازعہ 24 ہزار کنال کی زمین پر کئی عرصہ سے جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ