11968152 3x2 700x467 1

پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کے تیسرے مریض نے بھی کرونا کو شکت دے دی

اسلام آباد: یوکے کا سفر کرنے والے میاں بیوی کو کرونا وائرس کی تشیخص کے بعد آئیسولایشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا، یوکے کا سفر کرنے والا شبنم کا شوہر صحت یاب ہو کر گھر کو روانہ. یوکے کا سفر کرنے والی شبنم کی حالت بدستور نازک.

مزید پڑھیں:  جوڈیشنل کمیشن نہ بنا تومذاکرات آگےنہیں چلیں گے،پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی

پمز کے آئسولائشن وارڈ کے مختص دس روم کرونا کیسز میں کم پڑنے کے خدشات بھی جنم لینے لگے. اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کے چھ مریض زیرعلاج ہیں. ساتواں مشتبہ مریض کے لیے جانے والے سمپل کے نتائج کا انتظار ہیں. آئسولائییشن وارڈ میں چار خواتین اور تین مرد زیرعلاج ہیں.

مزید پڑھیں:  کسی کو یہ حق نہیں کہ میرے خلاف بیانات دے، شیر افضل مروت