birir fire 390x220 1

لوئردیر:دانوہ کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک(لوئردیر)لوئردیر تیمرگرہ کے قریب دانوہ کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے تقریبا چار کلومیٹر علاقے پر محیط جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ریسکیو کے فائر فائٹرز، محکمہ جنگلات کے اہلکاران اور مقامی لوگ آگ بجھانے میں مصروف ہیں،شدید گرمی اور دور دراز پہاڑی علاقہ ہونے کے سبب آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع

واضح رہےضلع کے مختلف پہاڑی جنگلات میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران اگ لگنے کا یہ مسلسل چھٹا واقع ہے