خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے میں ایمرجنسی میں تین ماہ کے لیے توسیع کر دی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت نے صوبے میں کورونا وباء کے پیشِ نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کے لیے توسیع کر دی، سیکریٹری صحت نے 30 ستمبر تک توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور ایپیڈیمالوجسٹس کے مشورے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا، خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال فروری سے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے.

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن آج تک ایک پیسہ نہیں ملا