ڈکیتی

ہری پور:بینک ڈکیتی، ملزمان درجنوں لاکر لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پورسرائے صالح الائیڈ بینک میں مسلح ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔

چار مسلح ڈکیت بنک میں گھس گئے اوربنک سے رقم لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  سوات، شجرکاری مہم کے دوران 10 ہزار پودے لگائے جائیگے

ذرائع کے مطابق ڈاکو بذریعہ کیری ڈبہ فرار ہوئے پولیس کی طرف سے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں کرلی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موٹر وے سروس ایریا میں جیپ اور کار میں تصادم، 5 افراد زخمی

تاحال الائیڈ بنک مبینہ ڈکیتی لوٹی گئی رقم کا اندازہ نہ ہوسکا۔