swat-snatchers.arrested

مدین میں سیاحوں کو لوٹنے والے تین راہزن گرفتار

سوات(ویب ڈیسک)مدین کے علاقہ قندیل میں موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کی گاڑی لوٹ لی، سیاح کالام سے واپس جارہے تھے کہ قندیل کے مقام پر ڈاکووں نے ان سے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے،ملزمان کو پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔ گرفتار تین ملزم سیاحوں سے12 موبائلز 5 تولے سونا اور 4 لاکھ نقد لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک