Two die of dengue virus in Landi Kotal

لنڈی کوتل میں ڈینگی وائرس سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل )لنڈی کوتل میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں جان لیوا وائرس سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

جاں بحق افراد میں سے ایک کا تعلق میرداد خیل اور ایک کا تعلق نیکی خیل کے علاقوں سے ہےجبکہ مختلف علاقوں میں 500 سے زائد افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہیں۔ علاقے میں اب تک مچھر مار سپرے نہیں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار

یہ بھی پرھیں:ڈینگی 19اضلاع تک پھیل گیا،59نئے کیس رپورٹ

مزید پڑھیں:  لیڈی پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں، ان کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز

ادھرلنڈی کوتل ہسپتال میں کسی قسم کی سہولیات موجودنہ ہونےسےمریضوں کو شدیدمشکلات پیش آرہی ہیں۔

علاقے کے لوگوں نے مچھر مار سپرے اور مچھر دانیاں تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مطالبہ کیاہے ۔