ویب ڈیسک: سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں تمام سروسز بند ہوگئیں۔
سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز تک رسائی حاصل نہیں ہو پا رہی جس کے بعد انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔