دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات60 ہزار سے تجاوز کرگئیں

ویب رپورٹ :تفصیلات کے مطابق دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد11 لاکھ30 ہزار سے زائد ہوگئی جبکے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر2 لاکھ 35 ہزارافراد صحت یاب ہوگئے.