طیارہ جے 10 پاک فضائیہ

جدید ترین اسٹیلتھ طیارہ جے 10 کی پاک فضائیہ میں شمولیت

پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیٹرے میں جدید ترین اسٹیلتھ طیارے جے 10 سی کی شمولیت کی تقریب آج ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی ہونگے، چیف آف ائیر اسٹاف کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

یہ بھی پڑھیں: عوام کو پھر بجلی کا جھٹکا، 5.94 روپے فی یونٹ اضافہ

تقریب کا اہتمام کامرہ کے منہاس ایئر بیس پر کیا گیا ہے، یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ابتدائی طور پر پاکستان نے چین سے 6 جے 10 سی طیارے خریدے ہیں، یہ طیارے جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق