414297 fawad hussain c

وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹ

ویب ڈیسک: ہمیں پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر ہونا چاہئے جس طرح کورونا بحران میں انھوں نے کر دکھایا ہے، ہم آج Sanitizer ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں، ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں حتیٰ کہ N95 ماسک بھی بنانے کے بہت قریب ہیں، ڈاکٹرز کے دستانے، ڈاکٹرز کے لباس ہم نے اپنے بنائے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیربالا: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،3 افراد جاں بحق،2زخمی