2013316 1548022524

‏راولپنڈی میں آج 12 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

راولپنڈی: کورونا وائرس کےکنفرم کیسزکی تعداد 206 ہوگئی ہے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے36 مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجا چکے ہیں، 812 افراد کو قرنطینہ کی اگیا ہے،781 افراد کوگھروں میں قرنطینہ کیا گیا ہے جبکہ 13 افراد کو آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے، ‏زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں 18 افراد موجود ہیں.

مزید پڑھیں:  لاہور: پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد، ناقابل سماعت قرار