Banner 1

کوئٹہ میں 2ڈاکٹرز اور 3 ایل ایچ ویز میں کرونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ: چمن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ایف اسٹاف کے 2 ڈاکٹرز اور 3 ایل ایچ ویز میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی .ڈی ایچ کیو انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر اسرار ‘ ڈاکٹر میر وائس کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ فازیٹو آئے . ایل ایچ ویز مہوش ‘ حنا اور نازمین کے کرونا وائرس ٹیسٹ فازیٹو آئے . پہلی دفعہ چمن سے کرونا کا کوئی کیس فازیٹو آیا . کرونا وائرس سے متاثرہ 5 مریضوں کو کوورنٹائن کر لیا گیا .

مزید پڑھیں:  سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن ریٹائرمنٹ میں تبدیل