پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ: وفاقی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں،اسلام آباد میں فوج طلب کرنے سمیت دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کی گئی ہے. ایف سی اور رینجرز اہلکار بھی طلب کیے جائیں گے۔ آج رات سے دیگر صوبوں سے نفری پہنچنا شروع ہو جائے گی۔ جبکہ اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگاکر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ طے