لانگ مارچ سے معیشت کانقصان

لانگ مارچ سے معیشت کو 1 ارب روپے کانقصان پہنچا

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے باعث ملکی معیشت کو مجموعی طور پر ایک ارب روپے کے لگ بھگ نقصان پہنچا۔ لانگ مارچ کے باعث ہونے سے والے نقصان سے متعلق ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو مجموعی طور پر ایک ارب روپے کے لگ بھگ نقصان پہنچا ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 202.50روپے اور اوپن مارکیٹ میں203 روپے تک پہنچ گیا ہے البتہ لانگ مارچ و دھرنا ختم ہونیکے بعد شروع ہونیوالے کاروباری دن میں ملکی سٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی اور انڈیکس میں529پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  ملٹری کورٹس کیس، معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو ارسال