کاٹلنگ

کاٹلنگ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مردان کے تحصیل کاٹلنگ میں سکول وین اور تیز رفتار رکشہ کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان

زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ حادثہ قاضی آباد سٹاپ کے قریب سکول وین اور تیزرفتار رکشہ کےدرمیان پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر