آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان،کلاچی میں2 دہشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں2 دہشتگرد مارے گئے۔
کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک