آصف زرداری نیب کیس

25 سال پرانے کیس میں نیب کا آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:نیب نے آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر بریت کی اپیلیں واپس لینے کی درخواست دائر کردی.

مزید پڑھیں:  ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار، عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد

نیب نے موقف اختیار کیا ہے کہ دستاویزاتی شوائد قانون شہادت کے مطابق نہیں،اپیلوں پر مزید مشقت لاحاصل مشق ہوگی.

مزید پڑھیں:  جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع