صحت کارڈ پر علاج معطل

صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل

پشاور:انشورنس کمپنی نے صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل کر دیئے ۔مراسلہ کے مطابق علاج اسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا گیا ہے،صحت کارڈ سے علاج 6 مہینے کے لئے معطل کیا گیا ہے، علاج 5 دسمبر 2022 سے معطل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفتیش شروع