پاکستانی فلم آسمان بولے گا

پاکستانی فلم آسمان بولے گا کا آفیشل پوسٹر جاری کر دی گئی

ویب ڈیسک :پاکستان کے لیجنڈری ہدایتکار شعیب منصور کی نئی فلم ‘ آسمان بولے گا ‘ کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاکستانی سینما کے ہینڈل سے جاری کئے گئے فلم کے پوسٹر میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار عماد عرفانی اور اداکارہ مایا علی کو دیکھا جاسکتا ہی شعیب منصور کی نئی فلم آسمان بولے گا کی کہانی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے پر لکھی گئی ہے جس میں اداکارہ مایا علی ایک بھارتی صحافی اور عماد عرفانی سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی کے کردار میں نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات