جنوبی وزیرستان میں 2 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
مقامی پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے 2 افراد کی قتل شدہ لاشیں ملی ہیں دونوں افراد کو نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو گزشتہ روز اغوا کرلیا گیا تھا، واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے