عمران خان وارنٹ گرفتاری

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور عمران خان اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے موقف اپنایا ہے کہ بار بار طلبی کے باوجود سابق وزیر اعظم عمران خان پیش نہیں ہوئے جس پر ان کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لاہورمیں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ جاری،ایک اور اہلکار نشانہ بن گیا