سراج الحق کا ڈسٹرکٹ ہسپتال خار کا دورہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ڈسٹرکٹ ہسپتال خار کا دورہ

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال خار میں زیر علاج ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ انہوں نے واقع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئَے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور