ویمنز فٹبال ورلڈ کپ

ویمنز فٹبال ورلڈ کپ فاتح سپینش ٹیم کو اوباما کی مبارکباد

ویب ڈیسک: ویمنز فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی سپین کی ٹیم کو ان کی پہلی کامیابی پر سابق امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق باراک اوباما نے سوشل میڈیا سائیٹ ایکس پر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ویمنز ورلڈ کپ جیتنے پر میں سپین کی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ اگلی بار یہ ٹائٹل امریکہ کے حصے میں آئِیگا۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کا جنرل کونسل اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ