سوات، موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل بریکوٹ میں موٹر سائیکل اور کار میں تصادم کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقے گورتئی میں موٹر سائیکل اور کار کے مابین ایکسیڈنٹ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 افراد جاں بحق افراد کی لاشوں کے علاوہ زخمی شخص کو بھی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان