کاٹلنگ، چنگ چی رکشہ بجلی کے پول سے جا ٹکرائی، 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں تیز رفتار چنگ چی رکشہ بے قابو ہو کر بجلی کے پول سے جا ٹکرائی، واقعہ میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے کوٹی شاہ میں پیش آنے والے حادثہ کے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کر کے ٹائب ڈی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کر لیا