کاغذات نامزدگی

بنوں کے قومی و صوبائی حلقوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع

ویب ڈیسک :بنوں کے قومی و صوبائی حلقے پر کاغذات نامزدگی فارم وصولی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔
قومی حلقہ این اے39 کیلئے سیاسی و مذہبی جماعتوں اور آزاد حیثیت سے ابتک 27 جبکہ چار صوبائی حلقوں کیلئے 80 امیدوارو ں نے فارم وصول کئے ہیں۔
کاغذات نامزدگی وصولی میں زیادہ تعداد پی ٹی آئی کی ہے‘ سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان وزیر نے بھی کاغذات نامزدگی وصول کر لئے۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم اورصدر اسلامی ترقیاتی بینک کامنصوبوں کو جلدمکمل کرنے پر اتفاق