7طالبات زخمی

دیربالا:گاڑی کھائی میں گرنے سے 7طالبات زخمی

ویب ڈیسک :دیربالابی بیوڑ کے علاقہ میاں بانڈہ کے مقام پر گاڑی کھائی گرنے سے 7طالبات زخمی ہو گئیں ۔
تفطیلات کے مطابق گاڑی سکول بچیوں کو لے جارہی تھی کہ حادثے کا ش کار ہو گئی ۔
زخمی طالبات کو فوری طورپر علاج معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں بارش و ژالہ باری، گندم سمیت دیگر کھڑی فصلیں متاثر