میٹرک امتحانات

پشاور :میٹرک امتحانات 14مارچ سے شروع ہوں گے

ویب ڈیسک :پشاور میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 14مارچ 2024سے شروع ہوں گے ‘ کنٹرولر امتحانات پشاور تعلیمی بورڈ نے شیڈول جاری کردیا ۔
کنٹرولر امتحانات کے مطابق نارمل فیس کے ساتھ 22جنوری 2024 داخلہ فارمجمع کرنے کی آخری تاریخ مقررکی گئی ۔
جماعت نہم کیلئے 2200اور دہم کیلئے 2600روپے داخلہ فیس مقرر کی گئی ہے جبکہ طلبہ 30جنوری تک لیٹ، 7فروری تک ڈبل اور 15فروری تک ٹرپل فیس کے ساتھ فارم جمع کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی صدر 5سال بعد سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے