لائبیریا، قتل کے الزام میں سابق چیف جسٹس کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک: مغربی افریقی ملک لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف گلوریا مایا پر اپنی 29 سالہ بھتیجی کے بہیمانہ قتل کا الزام تھا۔ جیل میں قید 70 سالہ گلوریا مایا فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور انہیں امید ہے کہ انہیں ریلیف مل جائےگا۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے