سوات، گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی جاں بحق

ویب ڈیسک: سردی کی شدت کم کرنے کیلئے لوگ زیادہ تر گیس کے ہیٹر استعمال کرنے لگے ہیں۔ اس سے سہولت ہونے کے ساتھ مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔
ضلع سوات کے علاقے کبل علیگرامہ میں دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، یہ واقعہ بھی کمرے میں گیس لیکج کے باعث پیش ایا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گیس لیکج کی وجہ سے کمرےمیں‌گیس بھر گئی جس سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی عبوری ضمانت میں 24مئی تک توسیع