نوشہرہ، خواتین نے ووٹ کے حوالے سے آواز بلند کر دی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے معاملے پر خواتین نے آواز بلند کر دی۔
الیکشن 2024ء کیلے اگاہی سیشن کے دوران خواتین نے مشرق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی ترقی اور مظبوط جمہوریت کیلے خواتین کے ووٹ کی بھی اہمیت ہے۔ خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے محروم نہ کیا جائے۔
اس موقع پر خواتین کا کہنا تھا کہ خواتین کو بھی ووٹ ڈالنے کا برابری حقوق ہونا چائیے۔ ہمارے ووٹ سے شفاف اور مضبوط جمہوریت قائم ہے۔ یاد رہے کہ خواتین نے ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے آواز بلند کر دی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار