لکی مروت میں گاڑی پر فائرنگ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر محفوظ

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ اس میں محفوظ رہے۔
ذرائع کے مطابق ڈی ای او کی گاڑی پر تاجہ زئی نرسری کے قریب فائرنگ کی گئی جس میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
فائرنگ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کر دیں۔
یاد رہے کہ فائرنگ واقعہ میں ڈی ای او محفوظ رہے تاہم گاڑی کو جزوی نقسان پہنچا۔

مزید پڑھیں:  کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے