ڈالر کی قیمت میں کمی، 279 روپے 15 پیسے کا ہوگیا

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی، 279 روپے 15 پیسے کا ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید 33 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 279روپے15پیسے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ ڈالر گزشتہ روز 2 پیسے سستا ہواتھا جس کے باعث ڈالر 279 روپے 48 پیسے کا ہو گیا تھا۔
یاد رہے کہ جنوری میں انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 36 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ 33 پیسے حالیہ گراوٹ کے بعد ڈالر 279 روپے 15 پیسے کا ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم