چارسدہ، پی کے 65 کے امیدوار محمد احمد خان کی انتخابی مہم جاری

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے حلقہ پی کے 65 پر انتخاب لڑنے والے جے یو آئی کے امیدوار محمد احمد خان نے چارسدہ بازاد میں انتخابی مہم چلائی، اس دوران وہ تمام دکانوں پر خود گئے اور لوگوں سے بات چیت کی۔
یاد رہے کہ مہم کے دوران محمد احمد خان نے خود تاجروں سے ووٹ دینے کی اپیل کی اور کہا کہ چارسدہ کو تمام جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھاوں گا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر