فلسطین کا 15 سالہ حسام العطا توانائی کی راہیں تلاش کرنے میں کامیاب

ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری سے تباہ حال فلسطین میں بھی نوجوان نسل نئی نئِی ایجادات میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی نوجوان 15 سالہ حسام العطا بنیادی آلات سے بجلی پیدا کر رہا ہے۔ ان کی اس کارکردگی پر انہیں "غزہ کا نیوٹن” بھی کہا جانے لگا ہے۔
15 سالہ حسام العطا نے اپنے خیمے میں بنیادی آلات سے بجلی پیدا کی جو ایک حیران کن امر ہے۔
انہوں نے توانائی کی قلت پوری کرنے کیلئَے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ میں جابجا بکھرے الیکٹرانک و دیگر سامان کی مدد سے حاصل کیا۔

مزید پڑھیں:  ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب