پشاور، حلقہ پی کے 40 پر دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 40 پر دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
خیبر پختونخوا اسمبلی پی کے 40 میں دوبارہ گنتی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
اس حلقہ پر دوبارہ گنتی کی درخواست ن لیگ کے امیدوار شاہ جہان یو سف نے کی تھی۔ یاد رہے کہ پی کے 40 پر آزاد امید وار عبدالشکور کامیاب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر شہادت، امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا